اجلاس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور زیر سماعت مقدمات میں تازہ پیش رفت پر غور کیا جائے گا۔
اگر عمران خان ہمارے ساتھ بیٹھنے پر تیار بھی ہوگئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے: وفاقی وزیر داخلہ
ہر کیس میں یہی تین جج آگے آجاتے ہیں اورپاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرتے ہیں، فل کورٹ بنائیں اس کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا، تین کے بینچ میں کیا مصلحت ہے؟ نوازشریف
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی
30 جون تک غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر پر لانے کی کوشش ہے، پاکستان ترقی کرے گا، خسارے پر قابو پائیں گے: وزیر خزانہ
فرحت عباس کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والا حملہ آور اکیلا اور موٹر سائیکل پر سوار تھا
عدالت نے عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کی
سپریم کورٹ متحد تھی اور کچھ معاملات میں اب بھی ہے، پُرامن انتخابات کیلئے فوج کو بلانا پڑا تو اس کا حکم جاری کریں گے: چیف جسٹس، جسٹس جمال مندوخیل کی بھی کیس سننے سے معذرت، بینچ 3 رکنی رہ گیا
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان دو دکانیں لوٹ کر فرار ہوگئے
ان اسکولوں کا اسٹاف بھی بزدار فیملی کا ہے جسے باقاعدگی سے فنڈز سے مل رہے ہیں۔