گاڑیوں میں موجود اس کھڑکی کا مقصد کیا ہوتا ہے؟

13 نومبر ، 2022

یہ بہت اہم فیچر ہے حالانکہ بظاہر اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا کیونکہ یہ کھڑکی اپنی جگہ فکس ہوتی ہے جسے ہلانا ممکن نہیں ہوتا۔