ملکی قرضوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع

01 اپریل ، 2023

جون 2021 تک ہر پاکستانی ایک لاکھ 75 ہزار 625 روپے کا مقروض ہوگیا اور ستمبر 2022 میں ہر پاکستانی 2 لاکھ25 ہزار 247 روپے کا مقروض ہو گیا: رپورٹ