عامر لیاقت کی موت سے 2 روز قبل انکی اور فیصل قریشی کی کیا بات ہوئی؟

01 اپریل ، 2023

وہ بہت ہی یقین سے یہ بات کہہ رہے تھے کہ میں اب نہیں رُک پاؤں گا اور پھر اس کے بعد ان کے انتقال کی خبر آگئی: فیصل قریشی