ملک کے صدر کے لیے انتخابات 4 ستمبر کو ہوں گے
چیئرمین نادرا اور دیگر افسران کو فارنزک آڈٹ کےلیے عہدے سے الگ ہوجانا چاہیے، سینیٹر
متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے سوا دیگر تمام اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہیں
عددی اعتبار سے تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہے، اپوزیشن کی تقسیم سے پی ٹی آئی امیدوار کو ہی فائدہ ہوگا۔
جمال کمال خان کو 39 ووٹ ملے جب کہ ان کے مد مقابل یونس زہری نے 20 ووٹ لیے
عثمان بزدار نے جمع کرائی گئی دستاویزات میں اپنے اثاثوں کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ظاہر کی ہے